|
Post by Admin on Jul 22, 2013 17:20:15 GMT 5
السلام وعلیکم
کیسے ہیں تمام دوست اُؐمید کرتا ہوں مزے میں ہوں گے اچھا جی تو شعر وشاعری کے شوقین ممبرز بیت بازی کے لفظ سے واقف ہی ہوں گے جہاں سے شعر ختم ہوگا آخری لفظ سے نیا شعر شروع ہونا چاہیے.. پہلا شعر میں ہی لکھ دیتا ہوں
شاخ سے کٹنے کا ڈر اُن کو بھی بہت تھا لیکن پھول بھی مجبور تھے ہنستے رہے گلدانوں میں
|
|